Meeting of Coordination Committee

ڈی سی او آفس سیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفسیرسیالکوٹ ڈاکٹر محمد عابد خان، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل اور ضلع بھر کے پارلیمینٹیرینزشریک ہوئے۔۔میٹنگ میں ضلع بھر کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

 
Tuesday, May 30, 2017